حید ر آ باد 23 ا گست ( ایجنسیز) گر یٹر حید ر آ باد میو نسپل کا ر پو ر یشن نے ورلڈ کا نگر یس میٹر و پو لس کا نگر یس میٹ کے ما ہ ا کٹو بر 2014 میں ا نعقا د کے سلسلہ میں حید ر آ باد شہر میں ایک لا کھ کیمر ے لگا نے کا فیصلہ کیا
ہے۔ سو میش کما ر جی ایچ ایم سی کمشنر اور مہیند ر ر یڈ ی حید ر آ باد پو لیس کمشنر نے جمعہ کو 15 مختلف کمپنیو ں کا سی سی ٹی وی کیمر و ں کا مظا ہر ہ دیکھا ۔ عوا م کی حفا ظت کیلئے و ر لڈ کا نگر یس میٹر و پو لس کا نگر یس میٹ کے ا نعقا د سے پہلے 1 لا کھ سی سی ٹی وی کمیر و ں کو نصب کر دیا جا ئے گا ۔